منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایس ایچ او وریام والہ فیصل رزاق کاہلوں سے مقامی صحافی علی امجد چوہدری کی ملاقات

ایس ایچ او وریام والہ فیصل رزاق کاہلوں سے مقامی صحافی علی امجد چوہدری کی ملاقات
Staff Reporter منگل , 06 اکتوبر 2020ء (300) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، ایس ایچ او وریام والہ فیصل رزاق کاہلوں اور سب انسپکٹر  نواب ارشد سیال سے اینکرپرسن علی امجد چوہدری کی ملاقات ہوئی۔ علی امجد چوہدری کے ساتھ دوسرے مقامی صحافی چوہدری عثمان ریاض ورک بھی تھے۔ ملاقات میں رستم سرگانہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ فیصل رزاق کاہلوں نے علی امجد چوہدری اور دوسرے صحافیوں کو یقین دلایا کہ علاقے میں امن و امان کی فضا قائم کرنے کیلئے اور جرائم کے خاتمے کیلئے پر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔
  • مجرم
  • جرم
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now