جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

میرج ہال وگارڈن مارکی ایسوسی ایشن جھنگ کی پروقار تقریب حلف برداری

میرج ہال وگارڈن مارکی ایسوسی ایشن جھنگ کی پروقار تقریب حلف برداری
Staff Reporter جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء (674) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، تفصیلات کے مطابق جگر ایگزیکٹو مارکی جھنگ میں ایک پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی ڈی سی جھنگ جناب محمد طاہر وٹو صاحب اور ڈی ایس پی سٹی سرکل رائے سیف اللہ بھٹی شہر بھر سے معروف کاروباری شخصیات حاجی دلدار، ہاشم صاحب اور میڈیا نمائندگان سیاسی وسماجی احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں تمام میرج ہال وگارڈن مارکی ایسوسی ایشن کے ممبر نے شرکت کی۔ جس میں سرپرست اعلیٰ مہر الطاف نول جھنگ پیلس، چیرمین ذوالقرنین حیدر جگر، صدر چوہدری عثمان نگینہ مارکی، نائب صدر عمران انصاری، خواجہ میرج گارڈن، سینئر نائب صدر انیس احمد پوری، جنرل سیکرٹری ملک رضوان احمد،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ عمیر حسین، فنانس سیکرٹری چوہدری قیصر مسعود نے اپنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ تقریب کے مہمان خصوصی جناب طاہر وٹو صاحب نے عہدے داران سے باقاعدہ حلف لیا۔ اس موقع پر چیئرمین میرج ہال وگارڈن مارکی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا تمام شرک ایک فیملی کی مانند ہیں ساتھ ساتھ مجھ پر جو ذمہ دار ی عائد کی گئی اسے میں ہمیشہ احسن طریقے سے سرانجام دوں گا ہم سب اپنے کاروبار کو بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہم سب پر لازم ہے اور تمام دوست کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تمام تر اقدامات کو یقینی بنائےتقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی کو یادگاری گفٹ شیلڈ پیش کی گئی۔
  • شخصیت
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now