جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

خوش قسمتی سے گمشدہ بچی اور بچے کے لواحقین مل گئے

خوش قسمتی سے گمشدہ بچی اور بچے کے لواحقین مل گئے
Staff Reporter منگل , 01 دسمبر 2020ء (660) لوگوں نے پڑھا
جھنگ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون کی پولیس کو دو نامعلوم بچی اور بچہ ملے تھے جن کے ورثاء کی تلاش تھی۔ بچے اپنا نام نہیں بتا سکتے تھے۔ ایس ایچ او نواز خان نے اشتہار میڈیا میں چلوایا بعد ازاں بچوں کے لواحقین مل گئے۔ بچوں کو پولیس کی جانب سے ڈھیروں پیار دے کر لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔ لواحقین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ لوگوں نے معاملے کے احسن طریقے سے نبھ جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔  
  • بچے
  • لاپتہ
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now