منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او جھنگ کی کھلی کچہری، سائیلین کے مسائل سنے گئے

ڈی پی او جھنگ کی کھلی کچہری، سائیلین کے مسائل سنے گئے
Staff Reporter جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (193) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، ڈی پی او جھنگ کی جانب سے سائیلین کی جانب سے مسائل سننے کیلئے کھلی کچہری لگائی گئی جہاں کئی لوگوں نے اپنے مسائل ڈی پی او کے سامنے رکھے جس پر ڈی پی او جھنگ کی جانب سے حل کی امید دلائی گئی اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی گئیں۔ لوگوں نے ڈی پی او جھنگ کی اقدام پر تعریف کی ہے اس طرح کی کھلی کچہریاں عوام کیلئے فائدہ کا باعث ہیں مستقبل میں بھی ان کا انعقاد ناگزیر ہے تاکہ حکام اور عوام میں رابطوں کی مشکلات کم سے کم ہوں۔  
  • قانون
  • درخواست گزار
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now