Staff Reporter
پیر , 17 اگست 2020ء
(252) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے جھنگ شہر کے تمام جلوس کے روٹس کا وزٹ کیا گیا۔ انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں جلوسوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے فل پروف انتظامات کئے جائیں گے۔