منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او جھنگ نے سردار سانول ڈوگر گینگ کو گرفتار کرلیا

ڈی پی او جھنگ نے سردار سانول ڈوگر گینگ کو گرفتار کرلیا
Staff Reporter منگل , 04 اگست 2020ء (229) لوگوں نے پڑھا
(1 اگست 2020)جھنگ میں ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل کی کوششوں کے نتیجے میں سردار سانول ڈوگر گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گینگ لڑکیوں کے ذریعے بلیک میل کروانے، اغوا برائے تاوان، جائیداد کو جبری طور پر اپنے نام کروانے جیسے جرائم میں ملوث تھا۔ اہل علاقہ نے ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او جھنگ سے اظہار تشکر کیا ہے۔       
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now