Staff Reporter
ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(119) لوگوں نے پڑھا
(10 جولائی 2020)تحصیل جھنگ کے علاقے تالیکی منڈی نہر جھنگ برانچ پل معصوم شاہ کے قریب ایک نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔ لوگوں نے پولیس کو اطلاع کردی ہے۔ بعد ازاں ایمبولنس نے آکر لاش کو ہسپتال منتقل کیا ۔