Staff Reporter
پیر , 27 جولائی 2020ء
(323) لوگوں نے پڑھا
(11 جولائی 2020)جھنگ میں نوجوان کو ٹک ٹک پر اسلحے کی نمائش مہنگی پڑگئی۔ سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہوگئی جس پر جھنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوئے اسحے سمیت نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ اسلحہ کی اس طرح نمائش قانون کے مطابق جرم ہے اور نوجوان سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔