بدھ , 15 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 شادی ہالوں کیخلاف ایکشن

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 شادی ہالوں کیخلاف ایکشن
Staff Reporter پیر , 16 نومبر 2020ء (324) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے میرج ایکٹ اور انسداد کورونا ایس او پیز کی شادی تقریبات میں خلاف ورزی پر 3 شادی ہالز کی انتظامیہ کے تین افراد کو گرفتار کراکر مقدمہ درج کرادیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کورونا دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر اقدام اُٹھایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے علاوہ ون ڈش، وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کی ددفعات بھی شامل کروائیں۔ شادی ہالز ڈائیو روڑ پر کوہ نور مارکی، کاٹیج مارکی اور سرگودھا روڑ پر خیام میرج کی انتظامیہ کے خلاف ایکشن لیا گیا۔

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now