Staff Reporter
پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(329) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، جھنگ پولیس کی جانب سے گزشتہ دنوں 11 سالہ بچے کو شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنے والے 5 مجرمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تھانہ صدر میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ بچوں کے جانب جنسی رجحان رکھنے والے کسی درنے کو بخشا نہیں جائے گا۔