جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء
(273) لوگوں نے پڑھا
لاہور کی تحصیل رائے ونڈ کے چند ذخیرہ اندوز لالچی تاجروں نے آٹا ،چینی اور انڈہ گوداموں میں چھپا لیا، ضلعی انتظامیہ اور پرائس مجسٹریٹ نے ان ذخیرہ اندزوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے جس سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی شہریوں نے ان چند ذخیرہ اندزوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے