گلگت بلتستان اپنی ایک منفرد تاریخ رکھتا ہے۔ پاکستان کے شمال میں موجود یہ علاقہ اپنے بلند و بالا پہاڑوں، دلکش دریاوں اور خوشگوار موسموں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ گلگت بلتستان کے لوگ بڑے بہادر اور محنت کش ہوتے ہیں۔ جنہوں نے قیام پاکستان کے وقت اپنے خطے کے ساتھ آزاد کشمیر کو بھی بھارتی قبضے سے چھڑانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس خطے کی تاریخ کچھ اس طرح سے ہے۔ چینی سیاح فاہیان جب اس علاقے میں داخل ہوا تو یہاں پلولا نامی ریاست قائم تھی جو پورے گلگت بلتستان پرپھیلی ہوئی تھی اور اس کا صدر مقام موجودہ خپلو کا علاقہ تھا۔ پھر ساتویں صدی میں اس کے بعض حصے تب ...
مزید پڑھیں