جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

گھر سے ملحقہ گیسٹ ہاؤس بنانے کے لیے قرضہ کا اعلان

گھر سے ملحقہ گیسٹ ہاؤس بنانے کے لیے قرضہ کا اعلان
Javed جمعرات , 03 دسمبر 2020ء (374) لوگوں نے پڑھا
نازگل پریذیڈنٹ دیامر استور نے جولائی 2020 میں عوام سے ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ تحریک انصاف کی نئی حکومت پر زور دیں گی کہ وہ عوام کو سیاحت کے فروغ کے لیے اپنے گھروں کے ساتھ ملحقہ کمرے بنانے کے لیے قرضے دے اور الحمداللہ انھوں نے اپنا وعدہ پورا کیا۔ وزیراعظم  عمران خان نے اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ عوام کو سیاحت کے فروغ کے لیے گھر سے ملحقہ گیسٹ روم بنانے کے لیے قرضے دیے جائیں گے۔  ناز گل کا کہنا تھا کہ قرضہ سے مقامی آبادی اپنے کاروبار کی اہل بھی ہوسکے گی۔ 
  • سیاحت
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now