جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

تسنیم عباس کوفوکل پرسن مقرر کرنے کا مطالبہ

 تسنیم عباس کوفوکل پرسن مقرر کرنے کا مطالبہ
Javed جمعرات , 03 دسمبر 2020ء (385) لوگوں نے پڑھا
دنیا بھر میں آج معذوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی اس حوالے سے مختلف سرکاری و غیر سرکاری تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے سماجی  و سیاسی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ خصوصی افراد بلخصوص معذور خواتین کے لئے گلگت بلتستان میں مشعل راہ کی حیثیت رکھںنے والی اعلی تعلیم یافتہ (پی ایچ ڈی کینڈیڈیٹ) تسنیم عباس کو موجودہ حکومت میں معذور افراد کے لئے فوکل پرسن منتخب کر کے اس طبقے کی احساس محرومی دور کی جائے۔  
  • انتظامیہ
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now