Javed
جمعہ , 04 دسمبر 2020ء
(785) لوگوں نے پڑھا
گلگت میں شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔علامہ سید راحت حسین الحسینی، ڈپٹی سکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ شیخ نئیر عباس مصطفوی، ایم ڈبلیو ایم کے رکن اسمبلی و وزیر ایگریکلچر محمد کاظم میثم، رکن اسمبلی و سکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم کھرمنگ شیخ اکبر علی رجائی، معاون خصوصی الیاس صدیقی تنظیمی رہنماؤں کے ہمراہ سید ضیاء الدین رضوی کی قبرپرحاضری، فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے دعائیں مانگی گئی، اس دوران صوبائی حکومت کےعہدیداروں اور رکن اسمبلی کیطرف سے شہید کی قبرپر پھول بھی رکھے گئے۔