جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل گلگت اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو گلگت کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

گلگت میں صحت کے بارے میں خبریں

گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ

گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ

گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ نیورو سرجن پولیس ہیڈ کوارٹرہسپتال کی ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ ان کے ہسپتال میں آنے سے بہت سی قیمتی جانیں بچانے میں مدد ملے گی۔ اس سے قبل نیورو سرجری ک ... مزید پڑھیں
غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر

غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر

حکومت گلگت بلتستان نے غزر میں ملازمین کیساتھ وعدے اور اعلانات کیے۔ لیکن کوئی وعدہ وفا نہیں ہوسکا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز جو دہی علاقوں میں بہت ساری مشکلات برداشت کرتے ہوئے سروسز سر انجام دے رہی ہیں ا ... مزید پڑھیں
اسکردو، پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ

اسکردو، پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ

پاک آرمی نے اسکردو ڈویژن کے انتظامیہ کی بھر پور مدد اورتعاون کےساتھ وادی چندامیں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ کے دوران 1474 مختلف قسم کے بیماریوں کے مریضوں کو جنرل فزیشن، میڈیکل اسپیشلسٹ، ... مزید پڑھیں
کرونا وائرس، ایک اور مسیحا کو نگل گیا

کرونا وائرس، ایک اور مسیحا کو نگل گیا

گلگت بلتستان کی ہردل عزیز شخصیت ڈسٹرکٹ غزر سے تعلق رکھنے والےڈاکٹر حبیب بے رحم کرونا کا انتہائی بہادری سے مقابلہ کرتے کرتے قضاۓ الہی سے کوچ  کر گئے۔ ڈاکٹر حبیب کے انتقال پر گلگت بلتستان کے شہ ... مزید پڑھیں
گلگت  بلتستان میں کورونا وائرس کی ریکوری شرح 93 فیصد ہے, وزیر اعلی میرا فضل

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی ریکوری شرح 93 فیصد ہے, وزیر اعلی میرا فضل

نگران وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان ڈی آئی جی (ر) میر افضل نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان ڈی آئی جی (ر) میر افضل نے کہا کہ گلگ ... مزید پڑھیں
گلگت بلتستان گرینڈ ہیلتھ الائنس  مرحلہ وار احتجاج کرے گی

گلگت بلتستان گرینڈ ہیلتھ الائنس مرحلہ وار احتجاج کرے گی

گلگت بلتستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے دیگر صوبوں کے مقابلے جی بی کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی کم تنخواہوں، کوڈ 19 میں زمداریاں نبھانے کے عوض رسک الاؤنس کی عدم ادائیگی اور عارضی ملازمین کی مستع ... مزید پڑھیں
 فرزند دیامر ڈاکٹر اسامہ ریاض کو صدارتی ایوارڈ دینے کا اعلان، کورونا وبا کے  خطرناک دور میں  دوران خدمت  اپنی جان دی

فرزند دیامر ڈاکٹر اسامہ ریاض کو صدارتی ایوارڈ دینے کا اعلان، کورونا وبا کے خطرناک دور میں دوران خدمت اپنی جان دی

چلاس۔ فرزند دیامر ڈاکٹر اسامہ ریاض کو  آزاد کشمیر حکومت نے 24 اکتوبر کو اپنی یوم آزادی کے موقع پر صدارتی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔  اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ ڈاکٹر اسامہ ... مزید پڑھیں
نگرمیں پاک فوج کے تحت مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نگرمیں پاک فوج کے تحت مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نگرمیں پاک فوج نے سرکاری محکمہ صحت کے تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں 2،034 مریضوں کوعلاج معالجہ فراہم کیا گیا۔ مریضوں میں 512 جنرل میڈیکل اور جراحی کے مریض ، 275 بچے ، 139 گینیہ ، 270 دا ... مزید پڑھیں
 ہنزہ کے  گاؤں شیشمل کی واحد خاتون ڈاکٹر     یا  فرشتہ

ہنزہ کے گاؤں شیشمل کی واحد خاتون ڈاکٹر یا فرشتہ

یہ محترمہ لعل ہیں جو وادی ہنزہ کےدور افتادہ گاؤں شیشمل کی واحد ڈاکٹر، نرس، دائی، ڈسپنسر، ویکسینیٹر اور مشیر صحت ہیں۔ گاؤں میں کسی کو میڈیکل ایمرجنسی ہو تو لعل چوبیس گھنٹے دستیاب رہتی ہیں۔  پچ ... مزید پڑھیں
 ڈاکٹر عثمان کویڈ 19 کے باعث انتقال کرگئے

ڈاکٹر عثمان کویڈ 19 کے باعث انتقال کرگئے

پروفیسر ڈاکٹر عثمان کویڈ 19 کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ ڈاکٹر عثمان کا تعلق جگلوٹ سٸی سے تھا سابقہ چیف انجنٸیر رشید احمد کے بڑے بھاٸی تھےاہل علاقہ نے ڈاکٹر عثمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہ ... مزید پڑھیں
کورونا ایس او پی پرعملدرآمد نہایت ضروری ہے، ڈی سی استور

کورونا ایس او پی پرعملدرآمد نہایت ضروری ہے، ڈی سی استور

ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق نے کرونا ایس او پیز کا جائزہ لینے کی خاطر بوائز ہائی سکول استور کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عمل درآمد تنویر احمد اور ڈپٹی انسپکٹر سکولز رحیم اللہ ہمراہ ت ... مزید پڑھیں
 پاک چین خنجراب بارڈر کھلنے سے کرونا وائرس گلگت بلتستان پہنچنے کے شدید خطرات

پاک چین خنجراب بارڈر کھلنے سے کرونا وائرس گلگت بلتستان پہنچنے کے شدید خطرات

محکمہ صحت کے پاس کورونا وائرس کے روک تھام اور سکریننگ کا کوئی نظام نہیں۔ایک بین الاقوامی ادارے کے مطابق اس وائرس سے ڈیڑھ کروڑ لوگوں کا لقمہ اجل بننے کا خدشہ ظاہرکیاجارہا ہے۔لہذا چین اور جی بی با ... مزید پڑھیں
گوجال پاسو کے2 نوجوانوں کا ایک ہی دن انتقال، علاقے میں سوگ

گوجال پاسو کے2 نوجوانوں کا ایک ہی دن انتقال، علاقے میں سوگ

گوجال پاسو کے دو نوجوان ایک ہی دن فوت ہوگئے۔ علاقے میں سوگ کا سماں ہے۔  مشہور سماجی کارکن اور سپورٹس مین ہمت علی شاہ موٹر سائیکل حادثے میں انتقال کر گئے۔ابھی علاقہ غم میں نڈھال ہی تھا کہ ایک او ... مزید پڑھیں
غزر میں نوجوان بکریاں چراتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہوگیا

غزر میں نوجوان بکریاں چراتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہوگیا

ٖغزرکے نواحی گاوٗں شونس سے ایک افسوسناک خبرسامنے آئی ہے۔  شونس سے تعلق رکھنے والا نوجوان سید ندیم علی شاہ ولد سید عالم علی شاہ 6 اکتوبر کو بکریاں چراتے ہوئے شپیرگول کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ک ... مزید پڑھیں
گلگت کا خوبصورت سیاحتی مقام وادی ہنزہ

گلگت کا خوبصورت سیاحتی مقام وادی ہنزہ

وادی ہنزہ پاکستان کے نیم صوبہ گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام ہے جسے دیکھنے کیلئے ہر سال دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ وادی ہنزہ گلگت سے 100 کلومیٹر دور ایسی وادی ہے جس کا حسن سیاحوں کو مسحور کرد ... مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے پہلے ڈینٹل سرجن سید افتخار حسین انتقال کرگئے

گلگت بلتستان کے پہلے ڈینٹل سرجن سید افتخار حسین انتقال کرگئے

افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ گلگت بلتستان کے پہلے ڈینٹل سرجن سید افتخار حسین انتقال کرگئے۔ شہریوں نے ڈاکٹر افتخار حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ ڈینٹل سرجری کے شعبے می ... مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے مزید 2 کیس سامنے آئے، محکمہ صحت گلگت بلتستان

کورونا وائرس کے مزید 2 کیس سامنے آئے، محکمہ صحت گلگت بلتستان

محکمہ صحت گلگت بلتستان سے  موصول ہونے والی کورونا وائرس رپورٹ کے مطابق آج دو نئے مریضوں کے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں دونوں اساتذہ مریض ہیں واضح رھے کہ 291 زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد میں سے ... مزید پڑھیں
گلگت، سیف الرحمان ہسپتال کی عمارت میں افتتاح سے قبل ہی دراڑیں

گلگت، سیف الرحمان ہسپتال کی عمارت میں افتتاح سے قبل ہی دراڑیں

گلگت میں سیف الرحمان ہسپتال کی عمارت میں افتتاح سے قبل ہی دراڑیں  پڑ گئیں۔  بڑے افسوس اور شرم کی بات ہے کہ کرپٹ مافیا نے ہسپتال کی عمارت کو بھی نہ بخشا۔ کہ جہاں عوام بیمار یا زخمی حالت میں اپ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now