جمعرات , 10 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل گلگت اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ گلگت تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

گلگت کے علاقائی مسائل کی خبریں

انتخابی مہم، امیدوارعوام کو پانی بھی پہنچانے لگے

انتخابی مہم، امیدوارعوام کو پانی بھی پہنچانے لگے

گلگت حلقہ3 میں تحریک انصاف سید سہیل عباس شاہ نے جلال آباد صادق آباد میں جہاں واٹر سپلائی کا پانی نہیں تھا ان لوگوں کوپانی کاٹینکر بھیج کر عوام کی پریشانی کودور کیا۔یاد رہے چار پانچ دن سے پورے جلا ... مزید پڑھیں
سکردو سڑک کی آئے روز اکھاڑ پچھاڑ جاری

سکردو سڑک کی آئے روز اکھاڑ پچھاڑ جاری

سکردو شہر میں ٹاون پلاننگ نہ ہونے اور کردو اور محکمہ تعمرات عامہ  اور بلد یہ سکردو کی عفلت سے سکردو شہر کے روڈ پر ری کارپیٹنگ اور فٹ پاتھ پر کام ہونے کے باوجود ائے روز اس روڈ کو خراب کرنا سمجھ س ... مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کے لیے اسلام آباد میں مظاہرہ

گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کے لیے اسلام آباد میں مظاہرہ

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کی سول سوسائیٹی نے  مطالبہ کیا کہ گلگت بلتستان کو عبوری آئین صوبہ بنایا جاۓ. گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانا پاکستان کے حق میں ہے۔ آئینی حقوق کے لۓ گلگت سے روانہ ہ ... مزید پڑھیں
بابوسرٹاپ پر شدید برفباری، کئی مقامات پر راستے بند ،سیاح پھنس گئے

بابوسرٹاپ پر شدید برفباری، کئی مقامات پر راستے بند ،سیاح پھنس گئے

گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ بابوسرٹاپ، نانگاپربت، فیری میڈوس، بٹوگاہ ٹاپ پرموسم سرما کی پہلی ہی شدید برف باری کے باعث کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہی ... مزید پڑھیں
شاہراہ قراقرم خستہ حالی کا شکار، آئے روز حادثات ہونے لگے

شاہراہ قراقرم خستہ حالی کا شکار، آئے روز حادثات ہونے لگے

گلگت بلتستان کی اہم ترین سڑک شاہراہ قراقرم کئی جگہ پر انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے اس حوالے سے ایک شہری سید عرفان کاظمی نے فیس بک پردل کھول کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ کوئی ان ... مزید پڑھیں
عیدگاہ استور میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس

عیدگاہ استور میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس

استور کے ڈپٹی کمشنر محمد طارق نے عیدگاہ استور میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کے ساتھ ہنگامی میٹنگ طلب کی،،جس میں ایکسین تعمیرات عامہ کو ہنگامی بنیادوں پر عیدگاہ اس ... مزید پڑھیں
 وادی ہنزہ،  انتظامیہ کی غفلت کے سبب سڑکیں تباہ حال

وادی ہنزہ، انتظامیہ کی غفلت کے سبب سڑکیں تباہ حال

ہنزہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر ہنزہ انتظامیہ کی غلط حکمت عملی کے سبب سرکاری خازانے کے لیے تباہ کن ثابت ہورہے ہییں۔  محکمہ تعمیرات عامہ کی مجرمانہ غفلت اور غیر سنجیدگی کے باعث منصوبے  معی ... مزید پڑھیں
داریل کے مسائل حل کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر دیا مر

داریل کے مسائل حل کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر دیا مر

ڈپٹی کمشنر دیامر کپٹن ریٹائرڈ  قاسم اعجاز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلال حسن, اسسٹنٹ کمشنر چلاس کیپٹن ریٹائرڈ طیب سمیع خان، ایکسن واٹر پاور، ایکسن بی اینڈ آر  اور اسسٹنٹ ڈائر یکٹر  ڈی۔ڈی۔ ایم ... مزید پڑھیں
علی پور سے اسرار علی  لا پتہ

علی پور سے اسرار علی لا پتہ

 اسرار علی کل دوپہر علی پور اسلام اباد سے لاپتہ ھے ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ والدین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آپ پاکستان کے جس جس کونے میں رہائش پذیر ہیں اپنےعلاقے میں اسرار کی تلاش کیلئے تعاون ک ... مزید پڑھیں
نلتر کی مرکزی سڑک کا کام سست روی کا شکار

نلتر کی مرکزی سڑک کا کام سست روی کا شکار

گلگت کے خوبصورت علاقے نلتر کی مرکزی سڑک کا کام بہت سست روی کا شکار ہے۔جس کا براہ راست اثر سیاحت، کاروبار مقامی آبادی، صحت اور فصلوں پر پڑرہا ہے۔ہزاروں کی تعداد میں روزانہ سیاح نلتر کا رُخ کرتے ہ ... مزید پڑھیں
 شاہراہ قراقرم، رحیم آباد کے مقام پرگڑھا پڑگیا

شاہراہ قراقرم، رحیم آباد کے مقام پرگڑھا پڑگیا

رحیم آباد کے مقام پر شاہراہ قراقرم کے بیچوں بیچ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گڑھا پڑ گیا، کسی بھی وقت خطرناک حادثہ پیش آ سکتا ہے. گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کو گڑھے کی نشاندھی کیلئے مقامی لوگوں نے رنگیں ک ... مزید پڑھیں
2005 میں آنے والے غمناک و المناک زلزلے کی یادیں آج بھی متاثرین کے ذہنوں پر نقش

2005 میں آنے والے غمناک و المناک زلزلے کی یادیں آج بھی متاثرین کے ذہنوں پر نقش

اکتوبر8 2005 کو آزاد کشمیر سمیت ملک کے شمالی علاقوں بشمول گلگت بلتستان میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کو 15 برس بیت گئے مگر زلزلے کی یادیں آج بھی متاثرین کے ذہنوں پر نقش ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کو صوبہ پنج ... مزید پڑھیں
ضلع گانچھے اور بلغار میں بجلی کے مسائل

ضلع گانچھے اور بلغار میں بجلی کے مسائل

گانچھے میں طویل عرصہ سے لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہے بجلی نہ ہونے کے برابر ہے نہ گانچھے میں گیس ہے اور نہ کوئی اور وسائل ہیں۔ جب گانچھےمیں ٹرانسفارمر خراب ہو جاتا ہےتوحکومت اس کو مرمت نہیں کرواتی بلکہ ی ... مزید پڑھیں
بالائی غذر بارست میں مقامی آبادی کو اعتماد میں لے کرپارک  بنایا جائے، احتجاجی جلسہ میں رہنماوٗں کا مطالبہ

بالائی غذر بارست میں مقامی آبادی کو اعتماد میں لے کرپارک بنایا جائے، احتجاجی جلسہ میں رہنماوٗں کا مطالبہ

بالائی غذر بارست کے مقام پر احتجاجی اجتماع منعقد ہوا ۔ جس میں محکمہ جنگلات کی منصوبہ بندی کو آڑے ہاتھوں لیا گیا۔ شندور، ھندارپ نیشنل پارک بنانے کی ایک بار پھر مخالفت کی گئی۔ اجتماع میں محکمہ جن ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now