ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

اسکردو، پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ

اسکردو، پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ
Javed جمعرات , 03 دسمبر 2020ء (400) لوگوں نے پڑھا
پاک آرمی نے اسکردو ڈویژن کے انتظامیہ کی بھر پور مدد اورتعاون کےساتھ وادی چندامیں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ کے دوران 1474 مختلف قسم کے بیماریوں کے مریضوں کو جنرل فزیشن، میڈیکل اسپیشلسٹ، سرجیکل اسپیشلسٹٗ، آنکھوں کے سپیشلسٹٗ اور ڈینٹل سرجن نے طبی امداد فراہم کیا۔ مریضوں میں 397 جنرل میڈیکل اور سرجری والے مریض، 358 بچے، 521 حواتین، 118 آنکھوں کے مریض 53 دانتوں کے مریض شامل تھے۔ کیمپ میں 93 لیبارٹری ٹیسٹ اور ایکسرے بھی کئے گئے۔ اسکےعلاوہ مقامی لوگوں کو بیماریوں سے بچاؤ ، ذاتی حفظان صحت اور دانتوں کی صفائی کے بارے میں آگاہی لیکچر کا بھی اہتمام کیا گیا۔ ضرورت مند لوگوں میں مفت راشن اور دوائیں بھی تقسیم کی گئیں۔ شہریوں پاک فوج کی جانب سے صحت عامہ کے لیے لگائے میڈیکل کیمپ کو مفید قرار دیا ۔ 
  • پاکستان آرمی
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now