میڈیکل کالج کا قیام ناگزیرہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدنے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام کی بہتری کیلئے کام کرنا ہے۔ میڈیکل کالج جو گلگت بلتستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے بہت جلد م ... مزید پڑھیں