ہفتہ , 02 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ملتان ڈویژنمیں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پوسٹ گریجویٹ وہیل بیلنسنگ ماسٹر محمد بلال چھوٹے وکی اور جلات خان نے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا معذور خاتون کی بائیو میٹرک تصدیق رکشے میں ہی۔۔۔ ملتان کے جوڑے ’مٹھو اور مٹھی‘ کی آپسی محبت پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج تازہ ترین خبریں

ملتان ڈویژن ٹاپ لوکل نیوز

پوسٹ گریجویٹ وہیل بیلنسنگ ماسٹر محمد بلال

پوسٹ گریجویٹ وہیل بیلنسنگ ماسٹر محمد بلال

کام کام اور بس کام، اس بات پر درست طریقے سے عمل کیا ہے ملتان کے انگلش میں ماسٹرز تک تعلیم یافتہ وہیل بیلنسنگ کا کام کرنے والے محمد بلال نے، محمد بلال ملتان میں وہیل بیلنسنگ کرنے کے کاروبار کی دکا ... مزید پڑھیں
چھوٹے وکی اور جلات خان نے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

چھوٹے وکی اور جلات خان نے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

ملتان، ٹاپ کھلاڑی چھوٹے وکی اور اسپیڈ گن جلات خان نے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ چھوٹے وکی کی جانب سے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 5 میچوں میں 21 چھکے لگائے گئے اور انہوں ... مزید پڑھیں
معذور خاتون کی بائیو میٹرک تصدیق رکشے میں ہی۔۔۔

معذور خاتون کی بائیو میٹرک تصدیق رکشے میں ہی۔۔۔

احساس کفالت پروگرام میں عملہ کا ایک رکن ایک خاتون جوکہ رکشہ میں بیٹھی ہوئی ہے اس کی بائیو میٹرک تصدیق کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ ملتان میں پیش آیا جہاں ایک خاتون معذوری کی وجہ سے آفس کے اند ... مزید پڑھیں
ملتان کے جوڑے ’مٹھو اور مٹھی‘ کی آپسی محبت

ملتان کے جوڑے ’مٹھو اور مٹھی‘ کی آپسی محبت

یہ ساتھ بیٹھے عمر رسیدہ مرد و خاتون میاں بیوی ہیں۔ مٹھو اور مٹھی کے اصل نام مختار احمد اور شاہین اختر ہیں۔ یہ دراصل ملتان کے بزرگ میاں بیوی ہیں۔ دونوں کی خاص بات 35 سالوں سے ان کی آپسی بےلوث محبت ... مزید پڑھیں
پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف تالا، سنگل چوری اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم رہنماؤں نے 30 نومبر کے ملتان جلسے کیلئے گزشتہ روز قلعہ کہنہ قاسم باغ ... مزید پڑھیں
ملتان میں ایک آم ایسا بھی جو سردیوں میں پک کر تیار ہوتا ہے

ملتان میں ایک آم ایسا بھی جو سردیوں میں پک کر تیار ہوتا ہے

آم کی خاصیت ہے کہ آم گرمیوں کا پھل ہے اور جتنی گرمی زیادہ پڑے گی اتنا آم اچھا تیار ہوگا مگر ملتان کے لوگ اب سردیوں میں بھی آم کھا سکیں گے کیسے؟ دراصل ملتان کے ایک باغبان نورعباس بوسن نے آم کی ب ... مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی موٹر سائیکل پر کن گلیوں میں گھومتے رہے۔۔۔؟

شاہ محمود قریشی موٹر سائیکل پر کن گلیوں میں گھومتے رہے۔۔۔؟

ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شہریوں سے علاقائی مسائل کے حوالے سے دریافت کرنے ان کی دہلیز پر پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ لوگوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ وزیر خارجہ ن ... مزید پڑھیں
بالشویک انقلاب کی 103 ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار

بالشویک انقلاب کی 103 ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار

ملتان، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین، پیپلز لائرز فورم اور انقلابی طلبہ محاذ کے زیر اہتمام بالشویک انقلاب کی 103 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈسٹرکٹ بارہال، ضلع کچہری ملتان میں ایک سیمینار منعقد ہوا ... مزید پڑھیں
ملتان سلطان لاہور قلندرز سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر

ملتان سلطان لاہور قلندرز سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر

کراچی، ملتان سلطان بدقسمتی سے فائنل کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکی۔ لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو شکست دیکر پہلی بار پی ایس ایل میں فائنل تک رسائی حاصل کرلی، جس کا کراچی کنگز سے مقابلہ ہوگا۔ ملتان ... مزید پڑھیں
جامعہ دارالعلوم رحیمیہ کے بانی مولانا قاری محمد ادریس کا انتقال پرملال

جامعہ دارالعلوم رحیمیہ کے بانی مولانا قاری محمد ادریس کا انتقال پرملال

جامعہ دارالعلوم رحیمیہ ملتان کے بانی و مدیر، شیخ الحدیث، عالم باعمل مولانا قاری محمد ادریس ہوشیارپوری صاحب رحمة اللہ علیہ آج اس دارالفناء سے دارالبقاء کی طرف کوچ کرگئے۔ مولانا ادریس رح کا نماز ... مزید پڑھیں
ملتان سلطان کراچی کنگز پر جھپٹنے کیلئے تیار

ملتان سلطان کراچی کنگز پر جھپٹنے کیلئے تیار

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلہ کا پہلا کوالیفائر میچ آج ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں۔ ... مزید پڑھیں
ملتان سلطان پریکٹس میچ میں کس ٹیم سے جیتی؟

ملتان سلطان پریکٹس میچ میں کس ٹیم سے جیتی؟

پی ایس ایل کے ایلیمینیٹر میچز کا آغاز 14 نومبر سے ہونے جارہا ہے۔ ٹیموں کے پریکٹس میچز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 22 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈی ... مزید پڑھیں
چلتے ہو تو ملتان کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے

چلتے ہو تو ملتان کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے

ملتان میں میرا پہلا دن تھا، اور اس شہر نے مجھے بتا دیا تھا کہ رہنا ہے تو ادب سے رہو، یہ اولیاکرام کا شہر ہے، نیت سیدھی رکھو، پیار بہت ملے گا۔ ملتان کا سوہن حلوہ بھی اسی لیے مشہور ہے کہ وہ یہاں کے لو ... مزید پڑھیں
تمام گبند ومینار و منبر و محراب  فقیہہ شہر کی املاک کے سوا کیا ہے  ....... ماہر تعلیم حمایت علی شاعر

تمام گبند ومینار و منبر و محراب فقیہہ شہر کی املاک کے سوا کیا ہے ....... ماہر تعلیم حمایت علی شاعر

جب کوئی ہمارے درمیان موجود ہوتا ہے اور جب تک کوئی ہمارے درمیان سانس لے رہا ہوتا ہے اور اس کی زندگی کی ڈور ابھی سلامت ہوتی ہے اُس وقت تک ہمیں اس کی خوبیوں کا علم ہی نہیں ہوتا۔ ہمیں معلوم ہی نہیں ہوت ... مزید پڑھیں
فروغ فن خطاطی میں شہر ملتان کی اہمیت

فروغ فن خطاطی میں شہر ملتان کی اہمیت

فن خطاطی خالص اسلامی فن ہے اور یہ صدیوں سے مسلمانوں کے اعلیٰ ذوق کا آئینہ دار رہا ہے۔ اس فن کو جلا بخشنے والوں میں اساتذہ، طلباء اور اہل علم کے ساتھ ساتھ مسلمان بادشاہوں، سلاطین اور شہزادوں کا بھ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now