Junaid
جمعہ , 04 دسمبر 2020ء
(637) لوگوں نے پڑھا
ملتان، ٹاپ کھلاڑی چھوٹے وکی اور اسپیڈ گن جلات خان نے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ چھوٹے وکی کی جانب سے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 5 میچوں میں 21 چھکے لگائے گئے اور انہوں نے بیسٹ بلے باز کا ایوارڈ حاصل کیا اسی طرح جلات خان نے بھی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تماشائی ٹورنامنٹ میں خوب محظوظ ہوئے۔