Junaid
جمعہ , 04 دسمبر 2020ء
(463) لوگوں نے پڑھا
احساس کفالت پروگرام میں عملہ کا ایک رکن ایک خاتون جوکہ رکشہ میں بیٹھی ہوئی ہے اس کی بائیو میٹرک تصدیق کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ ملتان میں پیش آیا جہاں ایک خاتون معذوری کی وجہ سے آفس کے اندر نا جاسکی جس پر احساس کفالت پروگرام کے شراکتی بینک کے عملے میں سے ایک رکن نے آفس سے باہر آکر رکشہ جس میں خاتون سوار تھیں، ان کی بائیو میٹرک تصدیق کی۔ وزیر اعظم کے احساس کفالت پروگرام کے تحت ملک بھر میں کم امدنی والے لوگوں، بزرگوں کو مستفیض کیا جارہا ہے۔