جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ملتان شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

پوسٹ گریجویٹ وہیل بیلنسنگ ماسٹر محمد بلال چھوٹے وکی اور جلات خان نے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا معذور خاتون کی بائیو میٹرک تصدیق رکشے میں ہی۔۔۔ ملتان کے جوڑے ’مٹھو اور مٹھی‘ کی آپسی محبت پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی موٹر سائیکل پر کن گلیوں میں گھومتے رہے۔۔۔؟

شاہ محمود قریشی موٹر سائیکل پر کن گلیوں میں گھومتے رہے۔۔۔؟
Junaid پیر , 23 نومبر 2020ء (361) لوگوں نے پڑھا
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شہریوں سے علاقائی مسائل کے حوالے سے دریافت کرنے ان کی دہلیز پر پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ لوگوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ وزیر خارجہ نے اپنے حلقے کا دورہ کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورے کی خاص بات انہوں نے موٹر سائیکل پر اپنے حلقے این 156 کی یو سی 27 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، موٹر سائیکل پر وزیر خارجہ کو دیکھ کر ان کی جماعت کے کارکن اور شہری حیران ہوئے اور خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے حلقے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ بھی کیا، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل پر حلقے کا دورہ کرنے کا مقصد یہی تھا کہ حلقے کی جو گلیاں تنگ ہیں اور وہاں پر گاڑی نہیں جا سکتی، وہاں موٹر سائیکل پر پہنچوں، شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا اولین ترجیح ہے۔
  • سیاستدان
  • این اے 156
  • ُپی ٹٰی آئی
  • یو سی 127
  • سیاست
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now