اتوار , 13 دسمبر 2020ء
(542) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 689/31 گ ب کے سابق ریٹائرڈ ماسٹر عبدالغفار میو کا بارضائے الہی انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں چک نمبر 755 گ ب پیر محل میں ادا کی گئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی گئی۔