منگل , 08 دسمبر 2020ء
(679) لوگوں نے پڑھا
پیر محل کے چک نمبر 753 گ ب کے شاندار آل راؤنڈر زمان مئیو جوکہ اپنے شاندار کھیل کی وجہ سے ضلع کی کرکٹ کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں وہ لوگوں کو اپنے کھیل سے خوب محظوظ کرتے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنی زندگی کا اہم ترین دن اپنی سالگرہ کا دن منایا جس میں انہیں لوگوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا تانتا بندھ گیا۔ لوگوں نے اپنے اسٹار کھلاڑی کو مبارکباد دیں اور انہیں مستقبل کیلئے دعائیں دیں۔