بدھ , 23 دسمبر 2020ء
(607) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، معروف جنرل فزیشن جاوید اقبال صحتیاب ہوگئے، ڈاکٹر جاوید کی گزشتہ کچھ دنوں سے طبیعت ناساز تھی جس بنا وہ کلینک پر مریض نہیں دیکھ رہے تھے۔ تنویر میڈیکل اسٹور اقبال پارک کی جانب سے اعلانیہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر جاوید اقبال اب بروز جمعہ یکم جنوری سے روزانہ صبح 11 بجے سے شام 3 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔ لوگوں نے ان کی صحتیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔