پیر , 07 دسمبر 2020ء
(589) لوگوں نے پڑھا
ہارڈ بال ٹی 10 لیگ ہیلی پیڈ گراؤنڈ پیر محل میں جاری ہے۔ کھیل 4 سے 18 دسمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 50000 کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا جبکہ رنرزاپ آنے والی ٹیم کو 25000 کی انعامی رقم اور ٹرافی دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز میں یاسر فرید اور فیضان فجا شامل ہیں۔