اتوار , 01 نومبر 2020ء
(290) لوگوں نے پڑھا
امروز الائیڈ اسکولز پیر محل کیمپس میں فرانس کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس طلبا و طالبات اور اتالیق نے بھرپور شرکت کی بعد ازاں پیر محل کی سول سوسائٹی، مذہبی و سیاسی جماعتوں اور صحافتی و تجارتی تنظیموں کی جانب سے نکالی گئ ریلی میں شرکت کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ فرانس آزادی رائے کے نام پر مکروہ کھیل بند کرے نبی اکرم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی۔