بدھ , 21 اکتوبر 2020ء
(424) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، چوہدری محمد زاہد حسین گجر سب انسپکٹر پنجاب پولیس پیرمحل کی والدہ ماجدہ اور امیر حمزہ زاہد مقامی صحافی پیرمحل و ڈاکٹر امیر سلطان زاہد چک نمبر 663/4 گ ب والے ہاؤسنگ کالونی پیرمحل کی دادی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 21 اکتوبر 2020 بروز بدھ بعد نمازِ عصر بوقتِ 4 بجے شام بمقام مرکزی جنازہ گاہ بلمقابل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پیرمحل میں ادا کی جائے گی اہلخانہ نے اہل علاقہ سے شرکت کی استدعا کی ہے۔