جمعرات , 05 نومبر 2020ء
(330) لوگوں نے پڑھا
ماسٹر محمد اکبر صاحب اور ڈاکٹر اصغر علی عمیر ہسپتال والے کے والد محترم جو کہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج 03/11/2020 بعد نماز عشاء 8:30 بجے مرکزی جنازہ گاہ پیرمحل میں ادا کی گئی۔ جنازہ میں اہلعلاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔