ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(411) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل مرحبا نعمت کی یر صدارت تحصیل ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی پیرمحل ڈینگی کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتہ سے ابھی تک تحصیل پیرمحل میں کوئی کورونا کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پی پر عمل کریں تاکہ معاشرہ اس موزی مرض سے محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے سے مقابلہ تو کرنا ہے لیکن ڈیئنگی کو بھی فراموش نہیں کرنا ہے ۔ "