جمعرات , 03 دسمبر 2020ء
(533) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، کم عمر طالبات کے ساتھ پیش آنے والے جنسی ہراسگی کے معاملے کے بعد پیر محل میں تعلیمی بورڈ میں معطل ہونے والے افسران کی جگہ نئی تقرریاں کی گئیں۔ مہر آفتاب احمد کو قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر بنایا گیا اسی طرح گلزار احمد کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے طور پر تقرر کیا گیا ساتھ ساتھ طارق محمود کا نام ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے طور پر نام سامنے آیا۔ واضح رہے اس سے پہلے ان عہدوں پر موجود افسران کو معطل کردیا گیا تھا۔