بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پیرمحل میں بارہویں سالانہ آل پاکستان ماسٹر جاوید اقبال میموریل بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ

پیرمحل میں بارہویں سالانہ آل پاکستان ماسٹر جاوید اقبال میموریل بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ
ہفتہ , 14 مارچ 2020ء (543) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل میں بارہویں سالانہ آل پاکستان ماسٹر جاوید اقبال میموریل بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ کے منفرد مقابلے منعقد ہوئے، فخر ٹوبہ اور چھینا جوڑی پہلے نمبر پر رہی۔ پیرمحل بائی پاس کے قریب بارہویں سالانہ آل پاکستان ماسٹر جاوید اقبال میموریل بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ کے منفرد مقابلے منعقد ہوئے جن میں بیلوں کی پنجاب بھر کے مختلف اضلاع سے اعلیٰ نسل کے دو سو کے قریب بیل اور انکے مالکان نے شرکت کی۔ ان مقابلوں کو دیکھنے کے لئے پنجاب بھر سے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی اس دوران علاقے میں جشن کا سماں تھا۔ لوگ ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے۔
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now