ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(377) لوگوں نے پڑھا
تحریک منہاج القرآن پیرمحل کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا صدر رانامحمد اشرف ریٹائرڈ ایئر فورس آفیسر، نائب صدر صاحبزادہ سرور قادری، ناظم محمودالحسن بخاری، جبکہ کوآرڈینیٹر خالد محمود کو منتخب کرلیا ۔ نئے عہدے داروں کا انتخاب رانا محمد ادریس قادری ڈویژنل کوآرڈینیٹر، رانا محمد نثار ڈویژنل کوآرینیٹر پاکستان عوامی تحریک نے کیا اس موقع پر حسن عدیل طاہر، مہر امتیاز، محمد توقیر ناصر سمیت منہاج القرآن کے کثیرتعداد میں کارکنان موجود تھے۔