جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پشاور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے پشاور کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب نواں شہر کے شہید شعیب علی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں صحافی شاکر اللہ مزدوری کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پشاور میں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی قیمتیں متعین تازہ ترین خبریں

کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں

کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں
Junaid جمعرات , 24 دسمبر 2020ء (717) لوگوں نے پڑھا
مردان، تخت بھائی بازار میں پرانی کتابوں کے ساتھ موجود یہ محترم عبدلقیوم ہیں۔ عبدالقیوم اپنی کتابوں کی دکان پر بیٹھا اپنے گاہک کا انتظار کررہا ہے، گاہک بھی وہ جو اپنی خریدی گئی کتاب کی قیمت خود لگائے۔ عبدالقیوم یہ قابل قدر کاروبار 1968 سے کرتے چلے آرہے ہیں۔ ان کی دکان پر آپ ہر طرح کی کتابیں انگریزی، اردو، پشتو اور دوسری زبانوں میں حاصل کرسکتے ہیں۔ دکان پر ہزاروں کی تعداد میں کتابیں موجود ہیں جو اپنے پڑھنے والوں کی بڑی شدت سے منتظر ہیں۔ تو کتابوں کے شوقین حضرات کب جارہے ہیں تخت بھائی بازار کی کباڑی مارکیٹ میں عبدالقیوم کی دکان پر اپنی من پسند کتاب خریدنے؟
  • تعلیم
  • کاروبار
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now