
کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں
مردان، تخت بھائی بازار میں پرانی کتابوں کے ساتھ موجود یہ محترم عبدلقیوم ہیں۔ عبدالقیوم اپنی کتابوں کی دکان پر بیٹھا اپنے گاہک کا انتظار کررہا ہے، گاہک بھی وہ جو اپنی خریدی گئی کتاب کی قیمت خود ل ... مزید پڑھیں