
نواں شہر کے شہید شعیب علی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
ایبٹ آباد، نواں شہر سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی فورسز کے جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام اور پاک فوج و حکومتی عہدیداران نے شرکت کی۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع ... مزید پڑھیں