ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے پشاور کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب
دینی تعلیم کے سماجی، معاشی اور سیاسی پہلوؤں کو بھی عام کرنے کی غرض سے معاشرے میں موجود ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) کے پشاور کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ وارسک روڈ پشاور میں ادارے کے مہتمم ... مزید پڑھیں