پولیو کو ہرانے والے پشاور کے ڈاکٹر سمیع اللہ خلیل
خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں فرائض سر انجام دینے والے ڈاکٹر سمیع اللہ خلیل عزم و حوصلے کی ایسی مثال ہیں، جنہوں نے پولیو وائرس کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا اور اپنے عمل سے دوسروں کے لئے مثال بن گئے ... مزید پڑھیں