بدھ , 24 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پشاور میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے پشاور کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب نواں شہر کے شہید شعیب علی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کتابوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار موقع، بیش قیمت کتابیں اپنی مرضی کے دام میں صحافی شاکر اللہ مزدوری کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پشاور میں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی قیمتیں متعین تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل پشاور اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

پشاور میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

ماڈل کورٹ نے منشیات فروشوں کو سزا سنادی

ماڈل کورٹ نے منشیات فروشوں کو سزا سنادی

ایبٹ آباد کے دو مشہور منشیات فروشوں حماد رفیق اور کامران عرف نوزی کو مختلف تھانہ جات میں درج منشیات میں ملوث ہونے کے کیسز میں سزا سنادی گئی۔ جج مدثر ترمذی نے دونوں ملزمان کو 3،3 سال قید اور پانچ ... مزید پڑھیں
دریائے پنچکوڑہ کو مٹی ڈال کر گدلا کردیا گیا

دریائے پنچکوڑہ کو مٹی ڈال کر گدلا کردیا گیا

اپر دیر، دریائے پنچکوڑہ سے گزشتہ کچھ دنوں سے گدلا پانی گزر رہا ہے۔  کہا جارہا ہے کہ کچھ لوگ پانی میں دریا پر کسی مقام پر مٹی ڈال رہے ہیں۔ آج کل پانی ایک سنگین مسئلہ ہے بہت سارے لوگ اپنی پانی کی ... مزید پڑھیں
بدنام زمانہ منشیات فروش شیدا بابو گرفتار

بدنام زمانہ منشیات فروش شیدا بابو گرفتار

تناول، ایس ایچ او تھانہ شیروان نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالرشید عرف شیدا بابو کو گرفتار کرکے قبضے سے 1072 گرام ہیروئن اور ایک کلو چرس برآمد کرلی ہے۔ و ... مزید پڑھیں
نمبرون سکول کے پرنسپل کو فائرنگ سے زخمی کردیا گیا

نمبرون سکول کے پرنسپل کو فائرنگ سے زخمی کردیا گیا

ہری پور، نواحی علاقے ڈھری موڑ کے قریب مبینہ طور پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے نمبر ون سکول کے پرنسپل بشارت خان شدید زخمی ہوگئے۔ گولی پرنسپل بشارت خان کے سر پر لگی جس کے فوری بعد ... مزید پڑھیں
مشال قتل کیس، مرکزی ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا گیا

مشال قتل کیس، مرکزی ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا گیا

 پشاور ہائی کورٹ نے مشال خان قتل کیس میں مرکزی ملزم عمران علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ... مزید پڑھیں
حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات 4 سال بعد مکمل،  افسوسناک انکشافات

حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات 4 سال بعد مکمل، افسوسناک انکشافات

حویلیاں طیارے حادثے کی تحقیقات 4 سال بعد مکمل کرلی گئیں، رپورٹ میں افسوسناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ طیارہ حادثے کے پیچھے پی آئی اے انجینئرنگ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی، تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ح ... مزید پڑھیں
لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،2 زخمی

لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،2 زخمی

تفصیلات کے مطابق لوئر دیر اوچ شاہ عالم بابا میں چلتی موٹر کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔ پولیس زرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں م ... مزید پڑھیں
پشاور دھماکہ ٹائم بم کے ذریعے کیا گیا

پشاور دھماکہ ٹائم بم کے ذریعے کیا گیا

پشاور کے مدرسے میں دھماکے کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ٹائم بم کے ذریعے کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخواثنا اللّٰہ عباسی نے کہا کہ دہشت گردی سے متعلق عمومی تھریٹ الرٹ تھا۔ اے آئی جی بم ڈسپو ... مزید پڑھیں
ایک اور معصوم پھول زیادتی کے بعد قتل، معاشرہ بے حس

ایک اور معصوم پھول زیادتی کے بعد قتل، معاشرہ بے حس

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں 2 سالہ بچی حریم شاہ کو نامعلوم افراد نے زیادتی کے بعد قتل کردیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ... مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اسد قیصر

دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مدرسہ دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی۔ عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اس قسم کی مجرمانہ سرگرمیوں سے ملک کے امن ... مزید پڑھیں
کارخانو میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 550 سے زائد غیر قانونی دکانیں مسمار

کارخانو میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 550 سے زائد غیر قانونی دکانیں مسمار

ضلعی انتظامیہ پشاور کا کارخانو میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر احتشام الحق اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ کی نگرانی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس دورا ... مزید پڑھیں
بھکاریوں کے روپ میں سرگرم ڈکیت گروہ گرفتار، لاکھوں روپے برآمد

بھکاریوں کے روپ میں سرگرم ڈکیت گروہ گرفتار، لاکھوں روپے برآمد

پشاور، کیپٹل سٹی پولیس نے شہر میں سرگرم منظم چور گروہ کا سراغ لگا کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے گروہ میں خواتین بھی شامل ہیں جو بھکاریوں کے روپ اور گھریلو سامان کمبل وغیرہ فروخ ... مزید پڑھیں
عمران خان کا پشاور حملے پر اظہار افسوس

عمران خان کا پشاور حملے پر اظہار افسوس

پشاور مدرسے میں دہشت گرد حملے پر نہایت افسردہ ہوں میری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے دکھ کی بہت بڑی گھڑی ہے  یہ بات وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک بیان میں کہ ... مزید پڑھیں
پشاور مدرسے میں دھماکے کے بعد نوشہرہ پولیس کا ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

پشاور مدرسے میں دھماکے کے بعد نوشہرہ پولیس کا ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

نوشہرہ، گزشتہ روز پشاور مدرسہ میں ہونے والے افسوس ناک واقعے کے بعد نوشہرہ پولیس کا ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری رہا، متعدد سرچ اپریشنز میں 10 اشتہاری اور97 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ... مزید پڑھیں
پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 شہید، 112 زخمی

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 شہید، 112 زخمی

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کا لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیرِ علاج ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس کے بعد دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 8 ہوگئی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now