جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء
(431) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، نادرا آفس کے سامنے ٹریلر رونگ وے سے آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کے اوپر چڑھ گیا۔ دلخراش حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق جبکہ ایک زخمی کو ٹی ایچ کیو پتوکی منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی طور پر ہلاک و زخمی ہونے والوں کی شناخت نہ ہوسکی۔