پیر , 30 دسمبر 2019ء
(430) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتوکی نواحی علاقہ کوٹھا پنڈ میں جنات کے آسیب کے شبہے پر ماں نے بیٹے کے ساتھ مل کر دوسرے حقیقی بیٹے 20سالہ وسیم کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔پنجاب پولیس کے مطابق ماں اور بیٹے نے مل کر وسیم کو چھریوں سے وار کرکے قتل کیا۔,