موٹر سائیکل شوروم میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نےشو روم مالک کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
موٹر سائیکل شوروم میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نےشو روم مالک کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
پیر , 30 دسمبر 2019ء
(368) لوگوں نے پڑھا
پرانی منڈی پتوکی ملتان روڈ پر موٹر سائیکل شوروم میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے مرزا اشفاق بیگ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، کیا اس واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا ؟اب تک ملزمان گرفتار ہوئے یا نہیں؟