ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(377) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، میونسپل کمیٹی پتوکی کی نااہلی کی وجہ سے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے اور گلیوں میں کئی کئی فٹ پانی ہونے کی وجہ سے 55 سالہ پرویز ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث بروقت ہسپتال نہ پہنچ سکا جس کی وجہ سے طبی امداد وقت پر نہ ملنے کی وجہ سے جانبحق ہوگیا۔ ورثاء اور اہل محلہ نے میت سڑک پر رکھ کر کاشف چوک چونیاں روڈ بند کر کے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔