جمعہ , 28 فروری 2020ء
(654) لوگوں نے پڑھا
پتوکی تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او ملک طارق نے انسانیت کی مثال قائم کر دی۔ ملک طارق نے اڈے پر روزگار کی تلاش میں کھڑے مزدورں کو اپنی جیب سے ایک دن کی دیہاڑی دے کر رخصت کیا۔ کورونا وائرس سے بچاو کے حوالےسے دوران گشت درجنوں مزدور روڑ پر روزگار کے لیے کھڑے تھے۔ ملک طارق سٹی پتوکی آج تو نے ان مزدرورں کو اپنی اسطاعت کے مطابق دیہاڑی دے کر رخصت کر دیا کیا کل کا انتظام ان کے پاس ہے یہ سوالیہ نشان گورنمنٹ قصور اور پنجاب پر رہے گا۔