جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی: بچوں سے زیادتی ،4 ملزمان گرفتار

پتوکی: بچوں سے زیادتی ،4 ملزمان گرفتار
بدھ , 22 جنوری 2020ء (423) لوگوں نے پڑھا
ضلع قصور کےعلاقے پتوکی میں پولیس نے لڑکے سے زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے پر 3 ملزمان جبکہ ایک اور کارروائی میں 7 سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم بھی گرفتار کیا  گیاہے۔ پولیس کے مطابق زیادتی کا نشانہ بننے والے لڑکے کے بھائی جنید نے مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس کے بھائی کو ملزمان رمیز، اشفاق اور ناظم نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسکی ویڈیو اور تصاویر بناکر بلیک میل  کرتے تھے۔ جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کیا، جن سےویڈیو اور تصاویر  برآمد کرلی گئیں تاہم مزید2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔دوسری جانب پولیس نے ایک  اور کارروائی کے دوران منڈیانوالہ میں 7 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم بابر کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
  • بچے اور کنبے
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now