پیر , 10 نومبر 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح، 1 لاکھ 39 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے

پتوکی میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح، 1 لاکھ 39 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (374) لوگوں نے پڑھا
اتفصیلات کے مطابق سسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر اور تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال پتوکی ایم ایس ڈاکٹر فاروق حیدر اور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر شہزاد نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا , جس میں پولیو سے بچاو کیلئے تحصیل بھر میں 139000 بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے اور اس حوالے سے 365 ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جو گھر گھر جاکر بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں گے،انتظامیہ کے مطابق یہ مہم 21ستمبر سے 5 زور تک جاری رہے گی،اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام والدین کو چاہیے کہ پولیو سے بچاو کیلیے اپنے بچوں کو دو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔ اس موقع پر سینئر صحافیوں محمد جاوید سہوترا ،محمد نوید بھٹی ،احسن سلیم ،احمد عثمان ساجد ،اظہر طفیل ،محمد وقاص،جمیل حیدر ،محمود خالد گہمن سمیت دیگر موجود تھے ۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now