اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی: زیادتی کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

پتوکی:  زیادتی کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار
بدھ , 22 جنوری 2020ء (393) لوگوں نے پڑھا
 پتوکی کے نواحی گائوں سرائے مغل میں 65سالہ شخص کو8سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امانت نامی شخص نے انعم بی بی نامی بچی سےزبردستی زیادتی کی کوشش کی تاہم  بچی کے شور مچانے پر لڑکی کی والدہ کمرے میں پہنچ گئیں اوراس دوران محلے کے لوگ بھی اکھٹے ہوگئے جس پر ملزم موقعہ واردات سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ پولیس نے  بچی کے والد فلک شیر کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیےجس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیااور ساتھ ہی اعترا ف جرم بھی کرلیا ہے۔
  • تعلیم
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now