جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوٹ رادھا کشن میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زندہ دل اور فرشتہ صفت انسان شیخ عرفان علی

زندہ دل اور فرشتہ صفت انسان شیخ عرفان علی
منگل , 01 دسمبر 2020ء (396) لوگوں نے پڑھا
کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن سے مل کر انسان کو احساس ہوتا ہے کہ زندگی کتنی خوبصورت ہے زیر نظر تصویر کوٹ رادھا کشن کی ایک بہت ہی خوبصورت، باکردار، زندہ دل، فرشتہ صفت، اللہ کی مخلوق کے لیے نرم گوشہ رکھنے والی شخصیت شیخ عرفان علی المعروف نور صادق شوز والے کی ہے جن کا انتہائی خوبصورت اخلاق آپ کو ان کا گرویدہ کردیتا ہے لوگ ان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہتے۔ اللہ شیخ عرفان علی کو سلامت رکھے۔ 
  • لوگ
  • شخصیت
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now