جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوٹ رادھا کشن میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مغوی شمعون جاوید اور عادل جاوید 3 ماہ سے لاپتہ

مغوی شمعون جاوید اور عادل جاوید 3 ماہ سے لاپتہ
منگل , 17 نومبر 2020ء (474) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کشن، کلرک آباد گاؤں میں دکھیاری ماں کے دو مسیحی بیٹے شمعون جاوید اور عادل جاوید مورخہ 21 اگست 2020 سے لاپتہ ہیں تب سے اب تک مغویوں کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔ واضح رہے کہ شمعون اور عادل جاوید کو دو اشخاص عمران پرکاش اور محمد عابد حسین نے گھر سے 21 اگست 2020 کو اغوا کیا تھا۔ اغواء کی ایف آئی آر بھی درج ہے مگر ملزم تاحال گرفتار نا ہوسکے۔  مغویوں کی ماں نے حکومت اور انتظامیہ سے دردمندانہ اپیل کردی کہ ان کے بیٹوں کو بازیاب کروایا جائے۔ علاقے کی سماجی و صحافتی تنظیموں کا بھی کہنا تھا کہ مغویوں کو بازیاب کرایا جائے۔ 
  • پولیس
  • لاپتہ
  • قانون
  • اغواء
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now